12 جنوری 2012 - 20:30

قطر کے وزيراعظم شيخ حمد بن جاسم الثاني نے واشنگٹن ميں امريکي نائب صدرجوزف بائيڈن سے ملاقات میں باہمي تعلقات کے علاوہ شام اور خطےکي صورت حال پر تبادلہ خيال کياہے۔

ابنا: قطر کے وزيراعظم شيخ حمد بن جاسم الثاني  نے واشنگٹن ميں امريکي نائب صدرجوزف بائيڈن سے ملاقات میں باہمي تعلقات کے علاوہ شام اور خطےکي صورت حال پر تبادلہ خيال کياہے۔ قطر کے وزير اعظم نے امریکی نائب صدر کو شام کے دورے کے متعلق عرب مبصرین کی رپورٹ سے  بھی آگاہ کیا ہے قطر کے وزیر اعظم نے اس رپورٹ کو اہم قراردیا ہے واضح رہے کہ قطر اور سعودی عرب شام میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے امریکہ اور اسرائیل کے شوم منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کررہے ہیں قطر خلیج فارس میں امریکہ اہم اتحادی اور  آلہ کار ملک ہے۔
........

/169